🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. من كره الفداء بالدراهم وغيرها
جو حضرات دراھم کے ساتھ فدیہ لینے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33930 ترقیم الشثری: -- 35473
٣٥٤٧٣ - حدثنا مروان بن معاوية عن حميد عن حبيب (١) ابي يحيى ان خالد بن زيد (وكانت عينه) (٢) اصيبت بالسوس (٣) ، قال: حاصرنا مدينتها فلقينا جهدا وامير المسلمين ابو موسى، واخذ الدهقان عهده وعهد من معه، فقال ابو موسى، (اعزلهم) (٤) ، فجعل (يعزلهم) (٥) ، وجعل ابو موسى يقول لاصحابه: إني ارجو ان يخدعه الله عن نفسه، فعزلهم وبقي عدو الله فامر به ابو موسى (ففادى) (٦) (وبذل) (٧) مالا كثيرا، فابى وضرب عنقه (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (بن)، وانظر: التاريخ الكبير ٣/ ١٤٩، والجرح والتعديل ٣/ ٣٣١ و ٩/ ٤٥٨.
(٢) في [هـ]: (عينه وكانت).
(٣) السوس بلد في خوزستان، انظر: اللباب ٢/ ١٥٤، ونزهة المشتاق ١/ ٣٩٧.
(٤) في [أ، ب]: (أعن لهم).
(٥) في [ب]: (يعن لهم).
(٦) في [جـ، س، هـ]: (فنادى).
(٧) في [أ، ب]: (وترك).
(٨) مجهول؛ لجهالة حبيب، أخرجه أبو عبيد في الأموال (٣٥٥)، والبلاذري في فتوح البلدان ص ٣٧٢.

حضرت خالد بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جن کی آنکھ سوس کے علاقہ میں جہاد میں شھید ہوچکی تھی، فرماتے ہیں کہ ہم نے کفار کے علاقہ کا محاصرہ کیا، ہمیں بڑی مشقت پیش آئی، اس وقت ہمارے امیر حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ تھے، ایک دھقان نے اپنی اور اپنے ساتھیوں کی امان طلب کی اور چھٹکارا چاہا۔ حضرت ابو موسیٰ نے ارشاد فرمایا، ان کو علیحدہ کرو، دھقان نے ان کو علیحدہ کرنا، شروع کردیا، حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں سے کہا: مجھے لگتا ہے کہ یہ دھوکہ دے گا۔ پھر جب اس دھقان نے اپنے خاندان والوں کو نکال لیا تو پھر جنگ کے لیے تیار ہوگیا۔ پھر جب وہ گرفتار کر کے لایا گیا تو اس نے بہت سے فدیے کی پیش کش کی۔ لیکن حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے اس کے قتل کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35473، ترقيم محمد عوامة 33930)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35473 in Urdu