🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. من كره الفداء بالدراهم وغيرها
جو حضرات دراھم کے ساتھ فدیہ لینے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33931 ترقیم الشثری: -- 35474
٣٥٤٧٤ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس قال: قتل (قتيل) (١) يوم الخندق فغلب المسلمون المشركين على (جيفته) (٢) فقالوا: (ادفعوا) (٣) إلينا جيفته ونعطيكم عشرة آلاف (درهم) (٤) ، فذكر ذلك للنبي ﷺ فقال:"لا حاجة لنا في جيفته ولا ديته، إنه خبيث الدية خبيث الجيفة" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قبيل)، وفي [ب]: (قيبل).
(٢) في [ب]: (خيفته).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (ارفعوا).
(٤) في [أ]: (دربهم)، وفي [ط، هـ]: (دراهم).
(٥) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (٣٠١٣)، والترمذي (١٧١٥)، وابن عدي ٢/ ١٩٥، والخطيب في الأسماء المبهمة ٤/ ٣١٦.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ: خندق والے دن کچھ کفار مارے گئے، مسلمان کفار کے لاشوں پر غالب آگئے، مشرکین نے مسلمانوں سے کہا کہ ہماری لاشیں ہمارے حوالے کردو، ہم اس کے بدلہ دس ہزار دراہم دیں گے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہمیں تمہاری لاشوں (مردار لاشوں) اور دیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے، یہ خبیث دیت اور خبیث لاشیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35474، ترقيم محمد عوامة 33931)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35474 in Urdu