مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. من كره الفداء بالدراهم وغيرها
جو حضرات دراھم کے ساتھ فدیہ لینے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 33932 ترقیم الشثری: -- 35475
٣٥٤٧٥ - حدثنا وكيع عن ابن ابي (ليلى) (١) عن الحكم ان رجلا من المشركين اصيب يوم الخندق فاعطوا النبي ﷺ بجيفته حتى بلغوا الدية فابى (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ليلا).
(٢) مرسل ضعيف؛ الحكم ليس من الصحابة، وابن أبي ليلى سيئ الحفظ، وانظر: ما بعده.
حضرت حکم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ کچھ مشرکین غزوہ خندق میں مارے گئے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ان مردہ لاشوں کے بدلے مال دینے کو کہا گیا یہاں تک کہ وہ دیت کی رقم تک پہنچ گئے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لینے سے انکار کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35475، ترقيم محمد عوامة 33932)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35475 in Urdu