🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. في النفل متى يكون قبل (الزحف) أو بعده؟
مال غنیمت (بخشش) جنگ سے قبل ہو گا یا جنگ کے بعد؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33957 ترقیم الشثری: -- 35502
٣٥٥٠٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابو العميس عن القاسم بن عبد الرحمن عن مسروق قال: إذا التقى الزحفان (او) (١) الصفان فلا (نفل) (٢) ، إنما هي الغنيمة، إنما النفل قبل وبعد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (و).
(٢) في [ط، هـ]: (ينفل).

حضرت مسروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب دونوں لشکر آمنے سامنے آجائیں تو پھر بخشش اور عطیہ نہیں ہے، وہ تو غنیمت ہے، بخشش اور عطیہ تو اسے پہلے یا اس کے بعد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35502، ترقيم محمد عوامة 33957)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35502 in Urdu