🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. في النفل متى يكون قبل (الزحف) أو بعده؟
مال غنیمت (بخشش) جنگ سے قبل ہو گا یا جنگ کے بعد؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33958 ترقیم الشثری: -- 35503
٣٥٥٠٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن ثور عن سليمان بن موسى قال: قال عمر: (لا نفل في اول غنيمة، و) (١) لا نفل بعد الغنيمة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) منقطع؛ سليمان بن موسى لم يدرك عمر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ پہلی غنیمت میں بخشش اور عطیہ نہیں ہے، اور غنیمت کے بعد بخشش اور عطیہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35503]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35503، ترقيم محمد عوامة 33958)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35503 in Urdu