🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. في الغنيمة كيف (تقسم؟)
غنیمت کیسے تقسیم کی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33985 ترقیم الشثری: -- 35534
٣٥٥٣٤ - حدثنا محمد بن حجاج عن مطرف عن الشعبي انه سئل عن (١) النبي ﷺ والصفي فقال: (إنما) (٢) سهم النبي ﷺ مثل سهم رجل من المسلمين، واما ⦗٤٢٨⦘ الصفي فكانت له غرة يختارها من غنيمة المسلمين إن شاء جارية وإن شاء فرسا، اي ذلك شاء (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: زيادة (سهم).
(٢) في [أ]: (لنا).
(٣) أخرجه أبو داود (٢٩٩١)، والنسائي (٤٤٤٧)، وعبد الرزاق (٩٤٨٥)، وسعيد بن منصور ٢٦٧٣)، والطحاوي ٣/ ٣٠٢، والبيهقي ٦/ ٣٠٤، وابن زنجويه (٦٧).

حضرت شعبی سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حصہ غنیمت اور صفی کے متعلق دریافت کیا گیا؟ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: جس طرح ایک عام مسلمان کا غنیمت میں حصہ تھا اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حصہ تھا اور بہر حال صفی سے مراد وہ حصہ ہے جس کو اللہ کے نبی مسلمانوں کے غنیمت میں سے الگ فرما لیتے خواہ وہ باندی ہو، گھوڑا ہو یا اس کے علاوہ کوئی اور چیز ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35534]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35534، ترقيم محمد عوامة 33985)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35534 in Urdu