🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. من (يعطى) من الخمس؟ وفيمن يوضع؟
خمس میں سے کس کو دیا جائے گا؟ اور کن جگہوں میں استعمال کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33991 ترقیم الشثری: -- 35541
٣٥٥٤١ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: ثنا ثابت بن الحجاج قال: بلغني ان رجلين من بني عبد المطلب اتيا النبي ﷺ يسالانه من الصدقة فقال:"لا ولكن إذا رايتما عندي شيئا من الخمس فاتياني" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ ثابت بن الحجاج تابعي.
حضرت حجاج بن ثابت فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ بنو عبدالمطلب کے دو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور صدقہ کا مال مانگا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ابھی نہیں لیکن جب تم دیکھو میرے پاس خمس کا مال موجود ہے تو پھر تم میرے پاس آنا (میں عطا کر دوں گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35541، ترقيم محمد عوامة 33991)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35541 in Urdu