🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. من (يعطى) من الخمس؟ وفيمن يوضع؟
خمس میں سے کس کو دیا جائے گا؟ اور کن جگہوں میں استعمال کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33992 ترقیم الشثری: -- 35542
٣٥٥٤٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن خصيف عن مجاهد قال: كان آل محمد ﷺ لا (تحل) (١) لهم الصدقة، فجعل لهم خمس الخمس (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يحل).
(٢) مرسل ضعيف؛ مجاهد تابعي، وخصيف ضعيف.

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ آل محمد 5 کے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔ ان کو خمس کا خمس ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35542، ترقيم محمد عوامة 33992)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35542 in Urdu