مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
127. من قال: إذا كنت في سفر (فقلت): أزالت الشمس أم لا؟
جب آپ سفر میں ہوں اور آپ کو شک ہو جائے کہ سورج زائل ہو گیا یا نہیں تو کیا کریں؟
ترقیم عوامۃ: 3537 ترقیم الشثری: -- 3555
٣٥٥٥ - حدثنا جرير عن منصور عن الحكم قال: إذا كنت في سفر فقلت: ازالت الشمس (او) (١) لم تزل، (فصل) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (أم).
(٢) سقط من: [جـ]، وفي [ك]: زيادة (ركعتين).
حدثنا جرير، عن منصور، عن الحكم، قال: " إذا كنت في سفر، فقلت: ازالت الشمس او لم تزل؟ فصل"
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب آپ سفر میں ہوں اور آپ کو شک ہوجائے کہ سورج زائل ہوگیا یا نہیں تو نماز پڑھ لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3555]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3555، ترقيم محمد عوامة 3537)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3555 in Urdu