🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو
دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34013 ترقیم الشثری: -- 35564
٣٥٥٦٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن عون عن خالد بن (الدريك) (١) عن ابن محيريز عن فضالة بن عبيد الانصاري قال: إن قوما يريدون ان (يستزلوني) (٢) عن ديني، اما والله إني لارجو ان اموت وانا عليه، ما كان من شيء (٣) بذهب او فضة ففيه خمس الله وسهام المسلمين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (دربك).
(٢) في [أ، ب]: (يستنزلوني).
(٣) أي: بيع.
(٤) صحيح؛ وانظر: الأثر قبله.

حضرت فضالہ بن عبید انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بیشک کچھ لوگ مجھے میرے دین سے پھسلانا چاہتے ہیں خدا کی قسم میری خواہش ہے کہ میری موت اس حال میں آئے کہ میں اسی دین پر قائم رہوں جو بھی اس میں سے سونے یا چاندی کے بدلے فروخت کرے اس پر خمس اور مسلمانوں کا حصہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35564، ترقيم محمد عوامة 34013)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35564 in Urdu