🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو
دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34017 ترقیم الشثری: -- 35568
٣٥٥٦٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: كانوا ياكلون (من) (١) الطعام في ارض الحرب ويعتلفون قبل ان يخمسوا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ لوگ جنگی زمین سے کھانا وغیرہ کھاتے اور خمس نکالنے سے قبل ہی جانوروں کو چارہ کھلاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35568، ترقيم محمد عوامة 34017)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35568 in Urdu