مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
131. في العبد يأسره (العدو)، ثم يظهر عليه (المسلمون)
اس غلام کا بیان جس کو دشمن نے قید کر لیا پھر دوبارہ مسلمان اس پر غالب آ جائیں
ترقیم عوامۃ: 34041 ترقیم الشثری: -- 35593
٣٥٥٩٣ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
حضرت ابراہیم اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ دشمن مسلمانوں کے مال پر قبضہ کرے پھر مسلمان اس کو غنیمت میں حاصل کرلیں اور اس مال کا مالک مال کو پہچان لے تو وہ اس کا زیادہ حقدار ہے، اور اگر غنیمت تقسیم کردی گئی تو پھر فیصلہ گزر چکا ہے۔ (اب اس کو نہیں ملے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35593، ترقيم محمد عوامة 34041)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35593 in Urdu