🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. ما يكره أن يحمل إلى (أرض) العدو (فيتقوى) به
دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34046 ترقیم الشثری: -- 35599
٣٥٥٩٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث عن الحسن قال: لا يحل لمسلم ان يحمل إلى عدو المسلمين طعاما ولا سلاحا يقويهم به على المسلمين فمن فعل ذلك فهو فاسق.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: مسلمان کیلئے جائز نہیں کہ وہ دشمنوں کو کھانا یا اسلحہ بھیجے (فروخت کرے) جس کی وجہ سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں: جو ایسا کرے وہ فاسق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35599، ترقيم محمد عوامة 34046)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35599 in Urdu