🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. ما يكره أن يحمل إلى (أرض) العدو (فيتقوى) به
دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34047 ترقیم الشثری: -- 35600
٣٥٦٠٠ - حدثنا محمد بن بكر (عن) (١) (ابن) (٢) جريج عن عطاء انه كره حمل السلاح إلى العدو، قال: قلت له: تحمل الخيل إليهم؟ قال: فابى ذلك وقال: اما ما يقويهم للقتال فلا، واما غيره فلا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (نا).
(٢) في [أ، جـ]: (عن).

حضرت عطاء رحمہ اللہ دشمن کو اسلحہ فروخت کرنے کو ناپسند کرتے تھے راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: گھوڑے فروخت کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے اس کا بھی انکار کیا، اور فرمایا: جس چیز سے وہ جنگ میں قوت حاصل کریں وہ نہ فروخت کرے، اس کے علاوہ چیزوں میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35600]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35600، ترقيم محمد عوامة 34047)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35600 in Urdu