مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
133. في الغزو مع أئمة الجور
ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
ترقیم عوامۃ: 34055 ترقیم الشثری: -- 35609
٣٥٦٠٩ - حدثنا حفص بن غياث عن الاعمش قال: كان اصحاب عبد الله يغزون زمان الحجاج، عبد الرحمن بن يزيد وابو سنان وابو جحيفة.
حضرت اعمش رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب نے حجاج بن یوسف کے دور میں اس کے ساتھ ملکر جہاد کیا جن میں عبدالرحمن بن یزید، ابو سنان اور ابو ححیفہ کا نام قابل ذکر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35609، ترقيم محمد عوامة 34055)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35609 in Urdu