🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. في الغزو مع أئمة الجور
ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34056 ترقیم الشثری: -- 35610
٣٥٦١٠ - حدثنا عبدة عن الاعمش قال: سمعتهم يذكرون ان عبد الرحمن بن يزيد كان يغزو الخوارج في زمان الحجاج يقاتلهم.
حضرت اعمش رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عبدالرحمن بن یزید رحمہ اللہ نے حجاج کے دور میں خوارج کے ساتھ قتال کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35610، ترقيم محمد عوامة 34056)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35610 in Urdu