🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. في أمان المرأة والمملوك
خاتون اور غلام کا امان دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34069 ترقیم الشثری: -- 35623
٣٥٦٢٣ - حدثنا ابو خالد (عن حجاج) (١) عن الوليد بن ابي مالك عن عبد الرحمن بن سلمة عن ابي عبيدة قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"يجير على الناس بعضهم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، وعبد الرحمن بن مسلمة وقيل بن سلمة، وانظر: ما قبله.

حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا: مسلمانوں میں سے جو کسی کو پناہ دے اس کو پناہ حاصل ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35623]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35623، ترقيم محمد عوامة 34069)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35623 in Urdu