🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. في أمان المرأة والمملوك
خاتون اور غلام کا امان دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34077 ترقیم الشثری: -- 35631
٣٥٦٣١ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) شريك عن عاصم بن ابي النجود عن زر ابن حبيش عن عمر قال: إن كانت المراة لتاجر على المسلمين (فيجوز امانهم) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [هـ]: (فتجوز أمانها).
(٣) ضعيف؛ لضعف رواية عاصم عن زر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر مسلمانوں میں سے کوئی خاتون امان دے دے تو اس کا امان دینا درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35631]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35631، ترقيم محمد عوامة 34077)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35631 in Urdu