🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. في أمان المرأة والمملوك
خاتون اور غلام کا امان دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34080 ترقیم الشثری: -- 35634
٣٥٦٣٤ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن الاعمش عن ابي صالح عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"ذمة المسلمين واحدة يسعى بها ادناهم" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٣٧١)، وأحمد (٩١٧٣).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمانوں کا ذمہ ایک ہی ہے، ان کا ادنیٰ شخص بھی پناہ دے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35634، ترقيم محمد عوامة 34080)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35634 in Urdu