مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. الغدر في الأمان
امان (معاہدہ) میں دھوکا کرنا
ترقیم عوامۃ: 34098 ترقیم الشثری: -- 35653
٣٥٦٥٣ - حدثنا وكيع ثنا مسعر قال: سمعت قتادة يقول في قوله: ﴿كل ختار كفور﴾ [لقمان: ٣٢] ، قال: الذي يغدر بعهده.
حضرت قتادہ رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت {إِلاَّ کُلَّ خَتَّارٍ کَفُورٍ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ ہے جو عہد کو توڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35653، ترقيم محمد عوامة 34098)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35653 in Urdu