مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. الغدر في الأمان
امان (معاہدہ) میں دھوکا کرنا
ترقیم عوامۃ: 34099 ترقیم الشثری: -- 35654
٣٥٦٥٤ - (حدثنا عفان قال) (١) : حدثنا شعبة عن ثابت عن انس عن النبي ﷺ قال:"لكل غادر لواء يعرف به يوم القيامة" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣١٨٧)، ومسلم (١٧٣٧).
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر دھوکا دینے والے کیلئے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہوگا جس سے وہ پہچانا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35654، ترقيم محمد عوامة 34099)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35654 in Urdu