🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
139. ما قالوا: في أمان الصبيان
بچوں کا کسی کو امن دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34100 ترقیم الشثری: -- 35655
٣٥٦٥٥ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن إبراهيم (بن) (١) المهاجر عن مجاهد ان ابا سفيان راود الحسن والحسين على الامان وهما صغيران (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عن).
(٢) مرسل؛ مجاهد تابعي، وأخرجه أبو عبيد في الأموال (٥٠٢).

حضرت مجاہد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ نے امان پر حضرات حسنین رضی اللہ عنہ ما کو دھوکا دیا وہ دونوں چھوٹے تھے، حضرت سفیان نے فرمایا: بچوں کا امان دینا جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35655، ترقيم محمد عوامة 34100)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35655 in Urdu