🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. رفع الصوت في الحرب
جنگ میں آواز بلند کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34103 ترقیم الشثری: -- 35659
٣٥٦٥٩ - (حدثنا) (١) عبد الله بن المبارك عن ابن جريج عن عطاء قال: وجب الانصات والذكر عند (الزحف) (٢) قال: ثم تلا: ﴿فاثبتوا واذكروا الله كثيرا﴾ [الانفال: ٤٥] ، قال: قلت: ويجهر بالذكر؟ قال: (قال) (٣) : نعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ط، هـ]: (الرجف).
(٣) في [أ، ب]: (قلت)، وسقط من: [جـ].

حضرت عطاء فرماتے ہیں جنگ کے وقت خاموشی لازم ہے اور اللہ کا ذکر لازم ہے، پھر قرآن کریم کی آیت { فَاثْبُتُوا وَاذْکُرُوا اللَّہَ کَثِیرًا } تلاوت فرمائی، حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا ذکر بلند آواز سے کرے؟ فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35659، ترقيم محمد عوامة 34103)

 1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35659 in Urdu