🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. رفع الصوت في الحرب
جنگ میں آواز بلند کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34104 ترقیم الشثری: -- 35660
٣٥٦٦٠ - حدثنا وكيع (قال) (١) : ثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن (الحسن) (٢) عن قيس بن عباد قال: كان اصحاب رسول الله ﷺ يكرهون (٣) الصوت عند ثلاث: عند القتال وعند الجنائز وعند الذكر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ]: (للحسن).
(٣) في [هـ]: زيادة (رفع).
(٤) صحيح.

حضرت قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم تین اوقات میں آواز کے پست کرنے کو پسند کرتے تھے، جنگ کے وقت، جنازے کے وقت اور ذکر کے وقت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35660، ترقيم محمد عوامة 34104)

 1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35660 in Urdu