🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
145. قبول هدايا المشركين
مشرکین کا ہدیہ قبول کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34130 ترقیم الشثری: -- 35688
٣٥٦٨٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن عون عن الحسن ان عياض بن حمار اهدى إلى النبي ﷺ هدية فقال له النبي ﷺ:"يا عياض، هل كنت اسلمت؟" فقال: لا، فردها عليه وقال:"إنا لا نقبل زيد المشركين" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه أحمد (١٧٤٨٢)، والطيالسي (١٠٨٢)، والطحاوي في شرح المشكل (٢٥٦٧)، والطبراني ١٧/ (٩٩٨)، والبيهقي ٩/ ٢١٦، وأبو عبيد في الأموال (٦٣٠)، وابن زنجويه (٩٦٥)، وأصله عند أبي داود (٣٠٥٧)، والترمذي (١٥٧٧).
حضرت حسن سے مروی ہے کہ عیاض بن حمار نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے ہدیہ بھیجا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: اے عیاض! کیا تو مسلمان ہوچکا ہے؟ اس نے عرض کیا کہ نہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا ہدیہ اس کو واپس کردیا اور فرمایا ہم مشرکین کا عطیہ (ہدیہ) قبول نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35688]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35688، ترقيم محمد عوامة 34130)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35688 in Urdu