🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. سهم ذوي القربى لمن هو؟
ذوی القربی کا حصہ کس کیلئے ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34140 ترقیم الشثری: -- 35699
٣٥٦٩٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث عن الحسن في هذه الآية: ﴿فلله وللرسول ولذي القربى واليتامى والمساكين وابن السبيل﴾ [الحشر: ٧] ، قال: لم يعط اهل البيت بعد رسول الله ﷺ الخمس: (ابو بكر) (١) ولا عمر ولا غيرهما، فكانوا يرون ان ذلك إلى الإمام (يضعه) (٢) في سبيل الله وفي الفقراء حيث (اراه) (٣) الله (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (بعضه)، وفي [س]: (يقبضه).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (أراده).
(٤) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف، والحسن لم يدرك أبا بكر وعمر.

حسن رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت { لِلَّہِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِی الْقُرْبَی وَالْیَتَامَی وَالْمَسَاکِینِ وَابْنِ السَّبِیلِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد اہل بیت کو خمس نہیں دیا گیا، نہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دیا، نہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اور نہ ان دونوں کے علاوہ کسی اور نے۔ ان حضرات کا خیال تھا کہ یہ امام کے اختیار میں ہے جس کو وہ اللہ کے راستہ میں خرچ کرے گا، اور فقراء میں خرچ کرے گا جہاں اللہ ان کی رہنمائی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35699، ترقيم محمد عوامة 34140)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35699 in Urdu