مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من قال: يجعل في مثله
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ زائد سامان کو (یا مال کو) اسی کے مثل کام میں (جہاد میں) لگائے گا
ترقیم عوامۃ: 34192 ترقیم الشثری: -- 35751
٣٥٧٥١ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو عن جابر بن (زيد) (١) قال: يجعله في مثله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (يزيد).
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ اس کو اسی کے مثل میں لگائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35751، ترقيم محمد عوامة 34192)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35751 in Urdu