مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من قال: يجعل في مثله
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ زائد سامان کو (یا مال کو) اسی کے مثل کام میں (جہاد میں) لگائے گا
ترقیم عوامۃ: 34193 ترقیم الشثری: -- 35752
٣٥٧٥٢ - حدثنا وكيع عن ابن ابي ذئب قال: سمعت شيخا بالمصلى يقول: قال ابو هريرة: إذا اردت الجهاد فلا تسال الناس فإذا اعطيت شيئا فاجعله في مثله (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول، لإبهام راويه.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جب جہاد پر جانے لگو تو پھر لوگوں سے سوال مت کرو، اگر آپ کو کچھ دے دیں تو اس کو اسی کے مثل میں لگاؤ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35752، ترقيم محمد عوامة 34193)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35752 in Urdu