🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. من قال: يجعل في مثله
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ زائد سامان کو (یا مال کو) اسی کے مثل کام میں (جہاد میں) لگائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34194 ترقیم الشثری: -- 35753
٣٥٧٥٣ - (١) حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء في الرجل يعطى الشيء في سبيل الله فيفضل منه الشيء، قال: يجعله في مثله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (حدثنا محمد بن بكر).
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی کو جہاد کے لیے کچھ دیا جائے اس میں سے کچھ زائد ہوجائے تو اس کو اسی کام میں لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35753، ترقيم محمد عوامة 34194)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35753 in Urdu