🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. الدابة تكون (حبسا) (فتعتل)، هل تباع؟
جانور (قید میں) ہے (اور بیمار ہو جاتا ہے)، کیا اسے بیچا جا سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34197 ترقیم الشثری: -- 35756
٣٥٧٥٦ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن واصل بن ابي (جميل) (١) ابي بكر عن مجاهد قال: في (الدابة) (٢) (الحبيس) (٣) تكون عند الرجل (فتعتل) (٤) (فيبيعها) (٥) وتزيد على ثمنها، فقال: ما زاد فهو حبيس (معها) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حميل)، وبعدها (عن) في: [أ، جـ، هـ].
(٢) في [جـ]: (دابة).
(٣) في [جـ]: (الحبس).
(٤) أي: تمرض، وفي [أ، ب]: (فتقتل)، وفي [هـ]: (فتفتل).
(٥) سقط من: [أ، ب، جـ، هـ].
(٦) سقط من: [أ، ب].

حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ جانور جو جہاد کیلئے وقف ہے کسی شخص کے پاس ہے اور وہ شخص اس کو فروخت کر دے اور اس کی قیمت پر اضافہ کرے؟ فرمایا: جو اضافہ کرے (زائد ہو) وہ بھی اس کے ساتھ جہاد کیلئے وقف ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35756، ترقيم محمد عوامة 34197)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35756 in Urdu