مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
155. الحبيس تنتج، ما سبيل نتاجه؟
وقف شدہ جانور اگر بچہ جن دے تو اس کے بچے کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 34198 ترقیم الشثری: -- 35757
٣٥٧٥٧ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن عطاء قال: (إن) (١) حبست ناقة في سبيل الله فولدها (بمنزلتها) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (إذا).
(٢) في [هـ]: (بمنزلها).
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ اونٹنی جو وقف ہے بچہ جن دے تو اس کا بچہ بھی اس کے مقام میں ہے (بچہ بھی وقف شمار ہوگا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35757، ترقيم محمد عوامة 34198)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35757 in Urdu