🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. في (النضال)
تلوار بازی، اور تیر اندازی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34250 ترقیم الشثری: -- 35813
٣٥٨١٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا الاعمش عن مجاهد قال: رايت ابن عمر يشتد بين الهدفين في قميص، ويقول: انا بها، انا بها -يعني إذا اصاب، ثم يرجع متكئا قوسه حتى يمر في السوق (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه سعيد بن منصور (٢٤٥٩)، والطبراني ١٢/ (١٣٠٧٨).
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ قمیض دو نشانوں کے درمیان باندھ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ میں اس کے بدلے میں ہوں، میں اس کے بدلے میں ہوں۔ اگر یہ نشانے پر لگے پھر کمان کندھے پر لٹکا کر بازار سے گزرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35813]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35813، ترقيم محمد عوامة 34250)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35813 in Urdu