مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
166. في (النضال)
تلوار بازی، اور تیر اندازی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34251 ترقیم الشثری: -- 35814
٣٥٨١٤ - حدثنا ابن ابي عدي عن ابن عون عن محمد قال: سالته عن السبق في النصال، فلم ير به باسا.
حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے تلوار بازی وتیز اندزی میں مسابقہ کے متعلق دریافت کیا؟ انہوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35814]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35814، ترقيم محمد عوامة 34251)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35814 in Urdu