مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
166. في (النضال)
تلوار بازی، اور تیر اندازی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34252 ترقیم الشثری: -- 35815
٣٥٨١٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا نافع (١) بن عمر قال: سالت عمرو بن دينار عن السبق فقال: كل واطعمني.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (عن).
حضرت نافع بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے مسابقہ کے انعام کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا (کوئی حرج نہیں) خود بھی کھاؤ مجھے بھی کھلاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35815]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35815، ترقيم محمد عوامة 34252)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35815 in Urdu