🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. باب الشعار
جنگ کے نعرہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34255 ترقیم الشثری: -- 35818
٣٥٨١٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا عكرمة (بن) (١) عمار عن إياس بن سلمة عن ⦗٥٠١⦘ ابيه قال: غزونا مع ابي بكر هوازن فكان شعارنا: امت امت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) صحيح؛ أخرجه أبو داود (٢٥٩٦)، والنسائي في الكبرى (٨٦٦٥)، وابن ماجه (٢٨٤٠)، وابن حبان (٤٧٤٤)، والحاكم ٢/ ١٠٧، والطبراني (٦٢٣٩)، والبيهقي ٦/ ٣٦١، والبغوي (٢٦٩٩)، وابن سعد ٤/ ٣٠٥، وابن عدي ٥/ ١٩١٢.

حضرت سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے ساتھ ھوازن کی جنگ میں شریک ہوئے اور ہمارا نعرہ امت امت تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35818]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35818، ترقيم محمد عوامة 34255)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35818 in Urdu