🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. باب الشعار
جنگ کے نعرہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34256 ترقیم الشثری: -- 35819
٣٥٨١٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابو العميس عن إياس بن سلمة عن ابيه قال: كان شعارنا مع خالد بن الوليد: امت امت (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے ساتھ ہمارا نعرہ امت امت تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35819، ترقيم محمد عوامة 34256)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35819 in Urdu