مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
181. من كره للرجل أن يسافر وحده
جو حضرات تنہا سفر کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 34323 ترقیم الشثری: -- 35886
٣٥٨٨٦ - حدثنا إسحاق الازرق عن هشام عن الحسن انه كان يكره ان يسافر الرجل والرجلان إلا الثلاثة فما زاد.
حضرت حسن رحمہ اللہ اکیلے آدمی اور دو آدمیوں کے سفر کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ ہاں مگر جب تین یا زائد ہوں تو پھر اجازت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35886، ترقيم محمد عوامة 34323)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35886 in Urdu