مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
181. من كره للرجل أن يسافر وحده
جو حضرات تنہا سفر کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 34324 ترقیم الشثری: -- 35887
٣٥٨٨٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن حجاج بن ابي (يزيد) (١) (عن مجاهد) (٢) قال: سئل رسول الله ﷺ عن الرجل يسافر وحده؟ قال:"شيطان"، قيل: فالاثنان؟ قال:"شيطانان"، قيل: فالثلاثة؟ قال:"صحابة" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (بريدة)، وانظر: التاريخ الكبير ٢/ ٣٧٦، والتعديل ٣/ ١٦٩، والثقات ٦/ ٢٠٢.
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) مرسل مجهول؛ مجاهد تابعي، وحجاج بن أبي يزيد مجهول، وقد كان مجاهد ينكر رفع هذا الخبر كما في الخبر الآتي [٣٥٨٨٨] والتمهيد ٢٠/ ٧.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا تنہا آدمی کا سفر کرنا کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا شیطان ہے، یعنی گنہگار ہے، پوچھا گیا کہ اگر دو ہوں؟ فرمایا گنہگار ہیں، پوچھا گیا اگر تین ہوں؟ فرمایا بہترین ساتھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35887]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35887، ترقيم محمد عوامة 34324)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35887 in Urdu