مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
186. في المكر و (الخدعة) في الحرب
جنگ میں مکر اور دھوکا دینا
ترقیم عوامۃ: 34358 ترقیم الشثری: -- 35922
٣٥٩٢٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن ابجر قال: قال رجل يقال له صبيح: كنا معاشر الفطح مع علي، قال: وكان علي رجلا ⦗٥٣٠⦘ (مجربا) (١) ، قال: وكان يقول: الحرب خدعة، قال: فينتهي إلى الصخرة، قال: فيقول: الله اكبر، صدق الله ورسوله صخرة، قال: فنرى نحن انه شيء قيل له، قال: فينتهي إلى دجلة، فيقول: دجلة (٢) الله اممبر صدق الله ورسوله، فنرى نحن انه شيء قيل له (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (محرمًا).
(٢) في [أ، ب، جـ]: زيادة (صدق).
(٣) مجهول؛ لجهالة صبيح.
حضرت عبدالملک بن ابجر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ صبیح نامی ایک شخص نے کہا: ہم فطح کے لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ تجربہ کار انسان تھے، فرماتے تھے کہ جنگ خفیہ چال چلنے کا نام ہے، فرماتے ہیں کہ وہ چٹان تک پہنچتے اور فرماتے: اللہ اکبر، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سچ فرمایا، چٹان ہے۔ راوی فرماتے ہیں کہ ہم سمجھتے کہ یہ کوئی بات ہے جو انہیں بتائی گئی ہے، پھر وہ دجلہ تک پہنچتے اور فرماتے: دجلہ، اللہ اکبر، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سچ فرمایا، اور ہم سمجھتے کہ یہ کوئی بات ہے جو انہیں بتائی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35922]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35922، ترقيم محمد عوامة 34358)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35922 in Urdu