مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
186. في المكر و (الخدعة) في الحرب
جنگ میں مکر اور دھوکا دینا
ترقیم عوامۃ: 34359 ترقیم الشثری: -- 35923
٣٥٩٢٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن جابر عن عامر قال: الحرب خدعة.
حضرت عبدالملک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ صبیح نامی ایک شخص نے کہا: حضرت علی رضی اللہ عنہ تجربہ کار انسان تھے، فرماتے تھے کہ جنگ خفیہ چال چلنے کا نام ہے، فرماتے ہیں کہ وہ چٹان کی طرف پہنچے اور فرمایا اللہ اکبر اللہ اور اس کے رسول 5 نے سچ فرمایا چٹان ہے۔ راوی فرماتے ہیں کہ ہم نے دیکھا کہ وہاں میرے جیسے کو کہا گیا ہے، پھر دجلہ کی طرف پہنچے اور فرمایا، دجلہ اللہ اکبر اللہ اور اس کے رسول 5 نے سچ فرمایا، ہم نے دیکھا کہ وہاں چیز ہے جس کو کہا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35923]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35923، ترقيم محمد عوامة 34359)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35923 in Urdu