🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
189. في تشييع الغزاة وتلقيهم
غزوہ کیلئے لشکر روانہ کرنا اور ان کے ساتھ ملاقات کرنا اور ان کا استقبال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34368 ترقیم الشثری: -- 35932
٣٥٩٣٢ - حدثنا ابن ابي بكير قال: (ثنا) (١) شعبة عن ابي الفيض قال: سمعت سعيد بن (جابر) (٢) الرعيني عن ابيه - (احسب) (٣) - ان ابا بكر شيع جيشا فمشى ⦗٥٣٣⦘ معهم فقال: الحمد الله الذي اغبرت اقدامنا في سبيل الله، قال: فقال رجل: إنما شيعناهم، فقال: جهزناهم وشيعناهم ودعونا (لهم) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في النسخ: (جبير)، والتصويب مما ورد في كتاب الجهاد من هذا المصنف ٥/ ٣٤٤ [٢٠٦٧٥]، وكتب التراجم كما في الجرح والتعديل ٤/ ١٠، والثقات ٦/ ٣٥٢، وتهذيب الكمال ٣٤/ ٣٠٣، وسنن البيهقي ٩/ ١٧٣، والتاريخ الكبير ٣/ ٤٦٢.
(٣) في [هـ]: (أحست).
(٤) في [هـ]: (هم).
(٥) مجهول؛ لجهالة سعيد بن جابر الرعيني وأبيه، أخرجه البخاري في التاريخ ٣/ ٤٦٢، والبيهقي ٩/ ١٧٣.

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے لشکر روانہ فرمایا پھر ان کے ساتھ چلتے رہے ان کو رخصت کرنے کیلئے اور فرمایا: تمام تعریفیں اس اللہ کیلئے ہیں جس نے اپنے راستہ میں ہمارے قدموں کو غبار آلود کیا، ایک شخص نے کہا: ہم نے ان کو روانہ کیا ہے، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہم نے ان کو تیار کیا اور ان کو روانہ کیا اور ان کیلئے دعا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35932]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35932، ترقيم محمد عوامة 34368)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35932 in Urdu