مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
189. في تشييع الغزاة وتلقيهم
غزوہ کیلئے لشکر روانہ کرنا اور ان کے ساتھ ملاقات کرنا اور ان کا استقبال کرنا
ترقیم عوامۃ: 34369 ترقیم الشثری: -- 35933
٣٥٩٣٣ - حدثنا ابن ابي (غنية) (١) عن ابيه عن إسماعيل عن قيس او غيره قال: بعث ابو بكر جيشا إلى الشام فخرج يشيعهم على راحلته (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عتبة).
(٢) صحيح.
حضرت قیس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ملک شام کی طرف لشکر روانہ فرمایا پھر ان کو روانہ کرنے کیلئے سواری پر سوار ہو کر ان کے ساتھ نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35933، ترقيم محمد عوامة 34369)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35933 in Urdu