مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
192. في إنزاء الحمر على الخيل
گدھوں کو گھوڑوں پر چڑھانا (جفتی کروانا)
ترقیم عوامۃ: 34391 ترقیم الشثری: -- 35955
٣٥٩٥٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن ابي حبيب قال: كتب إلينا عمر بن عبد العزيز، فقرئ، علينا كتابه: ايما رجل حمل حمارا على (عربية) (١) من الخيل فامحوا من عطائه عشرة دنانير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط، هـ]: (عربة).
حضرت یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ہماری طرف لکھا، ان کا خط ہمیں پڑھ کر سنایا گیا اس میں مکتوب تھا کہ جو شخص گدھے کو عربی گھوڑے کے ساتھ جفتی کروائے اس کی بخشش (عطیہ اور وظیفہ) میں سے دس دینار کم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35955، ترقيم محمد عوامة 34391)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35955 in Urdu