🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. في أمر القادسية وجلولاء
جنگ قادسیہ اور جنگ جلولاء کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34458 ترقیم الشثری: -- 36029
٣٦٠٢٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن هلال بن يساف عن (ربيع) (١) ابن عميلة عن حذيفة قال: اختلف رجل من اهل الكوفة ورجل من اهل الشام فتفاخرا، فقال الكوفي: نحن اصحاب يوم القادسية ويوم كذا وكذا، وقال الشامي: نحن اصحاب يوم اليرموك ويوم كذا ويوم كذا، فقال حذيفة: كلاكما لم يشهده الله هلك عاد وثمود، ولم (يؤامره) (٢) الله فيهما إذا (اهلكهما) (٣) ، وما من قرية (احرى) (٤) ان (تدفع) (٥) عظيمة (عنها) (٦) يعني الكوفة (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ربيعة).
(٢) في [أ، هـ]: (يؤامر).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (هلكهما).
(٤) في [ب]: (أخرى).
(٥) في [أ، ب]: (قدفع).
(٦) في [أ، ب، جـ]: (منها).
(٧) صحيح.

حضرت ربیع بن عمیلہ فرماتے ہیں کہ کوفہ اور شام کے دو آدمیوں کا باہم مناظرہ ہوا، کوفی نے کہا کہ ہم قادسیہ کی جنگ میں شریک ہونے والے ہیں اور فلاں فلاں لڑائی لڑنے والے ہیں۔ شامی نے کہا کہ ہم نے یرموک کی لڑائی لڑی ہے اور فلاں فلاں لڑائی میں شریک ہوئے ہیں۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم میں سے کسی نے وہ وقت نہیں دیکھا جب اللہ تعالیٰ نے قوم عاد اور قوم ثمودکو ہلاک کیا تھا۔ جب اللہ تعالیٰ نے انہیں ہلاک کیا تو ان کی ایک دوسرے پر افضلیت کو نہیں دیکھا تھا۔ کوفہ کی بستی سے بڑھ کر کوئی بستی ایسی نہیں جسے کوئی بڑی ذمہ داری سونپی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36029]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36029، ترقيم محمد عوامة 34458)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36029 in Urdu