مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في (الجبل) صلح هو أو أخذ عنوة
جبل کا بیان، آیا وہ صلح سے حاصل ہوا تھایا زبردستی لیاگیا تھا
ترقیم عوامۃ: 34503 ترقیم الشثری: -- 36075
٣٦٠٧٥ - حدثنا حميد عن (حصين) (١) عن مطرف قال: ما فوق حلوان فهو ذمة، وما دون حلوان من السواد فهو فيء، قال: سوادنا هذا فيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حسن)، وانظر: تاريخ بغداد ١/ ١٢، وحلوان هذه بالعراق.
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حلوان سے اوپر کا حصہ ذمہ میں ہے اور حلوان سے نیچے سواد کا جو حصہ ہے وہ فیٔ ہے اور ہمارا یہ سواد فیٔ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36075، ترقيم محمد عوامة 34503)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36075 in Urdu