مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. ما ذكر في تستر
تستر کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34512 ترقیم الشثری: -- 36085
٣٦٠٨٥ - حدثنا مروان بن معاوية عن حميد عن (حبيب ابي) (١) يحيى ان خالد ابن زيد وكانت عينه اصيبت بالسوس قال: حاصرنا مدينتها فلقينا (جهدا) (٢) وامير الجيش ابو موسى، واخذ الدهقان عهده وعهد من معه، فقال ابو موسى: اعزلهم، (فجعل يعزلهم) (٣) ، (وجعل) (٤) ابو موسي يقول لاصحابه: إني لارجو ان يخدعه الله عن نفسه، فعزلهم وابقى عدو الله، فامر (به) (٥) ابو موسى (ففادى) (٦) وبذل له مالا كثيرا، فابى وضرب عنقه (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ط، هـ]: (حميدًا).
(٣) في [ط، هـ]: (فعزلهم).
(٤) في [جـ]: (فجعل).
(٥) سقط من: [أ، ب].
(٦) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (فنادى).
(٧) مجهول؛ لجهالة حبيب، وأخرجه أبو عبيد في الأموال (٣٥٤).
حضرت حبیب بن ابی یحییٰ فرماتے ہیں کہ سوس کی لڑائی میں حضرت خالد بن زید کی آنکھ شہید ہوگئی تھی۔ ہم نے سوس کا محاصرہ کیا، اس دوران ہمیں بہت مشقت اٹھانا پڑی۔ لشکر کے امیر حضرت ابو موسیٰ تھے۔ وہاں کے ایک آدمی نے اپنا اور اپنے اہل و عیال کا امان حاصل کیا تو حضرت ابو موسیٰ نے اس سے فرمایا کہ دشمنوں سے الگ ہوجا۔ اس نے اپنے اہل و عیال کو محفوظ مقام پر پہنچانا شروع کردیا۔ حضرت ابو موسیٰ نے اپنے ساتھیوں سے فرمایا کہ ہوسکتا ہے کہ یہ دھوکہ دے۔ چناچہ وہ اپنے اہل کو محفوظ کرکے پھر لڑائی کے لئے دشمنوں کے ساتھ ہولیا۔ حضرت ابو موسیٰ نے حکم دیا کہ اسے گرفتار کرکے لایا جائے، وہ لایا گیا اور اس نے اپنی جان کے بدلے بہت سا مال دینے کی فرمائش کی، لیکن حضرت ابو موسیٰ نے انکار کردیا اور اس کی گردن اڑا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36085، ترقيم محمد عوامة 34512)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36085 in Urdu