مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. ما ذكر في تستر
تستر کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34522 ترقیم الشثری: -- 36097
٣٦٠٩٧ - حدثنا عبيد الله بن موسى قال: اخبرنا إسرائيل عن ابي إسحاق عن المهلب بن ابي صفرة قال: حاصرنا مدينة (بالاهواز) (١) فافتتحناها -وقد كان ذكر صلح- فاصبنا نساء فوقعنا عليهن، فبلغ ذلك عمر فكتب إلينا خذوا (اولادكم) (٢) وردوا إليهم نساءهم، وقد كان صالح بعضهم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (الأهواز).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (أولادهم).
(٣) صحيح.
حضرت مہلب بن ابی صفرہ کہتے ہیں کہ ہم نے اہواز کا محاصرہ کیا اور پھر اسے فتح کرلیا۔ وہاں صلح کا ذکر چلا اور ہم نے کچھ عورتوں کو قیدی بنا کر ان سے جماع کیا تھا۔ پھر یہ خبر حضرت عمر رضی اللہ عنہ تک پہنچی تو آپ نے فرمایا کہ اپنی اولاد حاصل کرلو اور ان کی عورتیں انہیں واپس کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36097، ترقيم محمد عوامة 34522)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36097 in Urdu