🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. في توجيه عمر إلى الشام
سیدنا عمررضی اللہ عنہ کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34544 ترقیم الشثری: -- 36119
٣٦١١٩ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن محمد بن يزيد الرحبي ومحمد الخولاني عن عروة بن رويم قال: كتب عمر إلى ابي عبيدة (كتابا فقراه على الناس بالجابية، من عبد الله عمر امير المؤمنين إلى ابي عبيدة) (١) سلام عليك اما بعد فإنه لم يقم امر الله في الناس إلا حصيف العقل بعيد القوة، لا يطلع الناس منه على عورة ولا (يحنق) (٢) في الحق على (حرته) (٣) ، ولا يخاف في الله لومة لائم -والسلام عليك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [أ، هـ]: (يحس)، وفي [س]: (يخشى).
(٣) أي: لا يحقد على رعيته، وفي [أ، هـ]: (حره).
(٤) منقطع؛ عروة لم يدرك عمر، أخرجه ابن أبي الدنيا في الإشراف (١٠٩)، وابن عساكر ٤٤/ ٢٧٩.

حضرت عروہ بن رویم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت ابو عبیدہ بن جراح کو خط لکھا، جو حضرت ابو عبیدہ نے جابیہ میں لوگوں کو پڑھ کر سنایا، اس میں تحریر تھا: اللہ کے بندے عمر امیر المومنین کی طرف سے ابو عبیدہ کے نام، تم پر سلامتی ہو، لوگوں میں اللہ کے حکم کو وہی شخص نافذ کرسکتا ہے جس کی عقل روشن ہو اور قوت خوب ہو، لوگ اس کے رازوں پر واقف نہ ہوسکیں اور وہ حق کے نفاذ میں گھبراتا نہ ہو اور اللہ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پروا نہ کرے۔ تم پر سلامتی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36119، ترقيم محمد عوامة 34544)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36119 in Urdu