مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. في توجيه عمر إلى الشام
سیدنا عمررضی اللہ عنہ کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
ترقیم عوامۃ: 34545 ترقیم الشثری: -- 36120
٣٦١٢٠ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا هشام عن ابيه قال: لما قدم عمر الشام كان قميصه قد (تجوب) (١) عن مقعدته: قميص (سنبلاني) (٢) غليظ، فارسل به إلى صاحب اذرعات او (ايلة) (٣) قال: فغسله ورقعه، (وخيط) (٤) (له) (٥) قميص (قبطري) (٦) ، فجاءه به فالقى إليه (القبطري) (٧) فاخذه عمر فمسه فقال: هذا (لين) (٨) ، فرمى به إليه وقال: الق إلي قميصي فإنه انشفهما للعرق (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: تقطع، وفي [أ، ب، ط، هـ]: (تجوف).
(٢) في [أ]: (سيلاني).
(٣) في [هـ]: (أبلة).
(٤) في [أ]: (وخيطة).
(٥) سقط من: [ب، ط، هـ].
(٦) في [ط، هـ]: (قطري).
(٧) في [ط، هـ]: (قطري).
(٨) في [أ، هـ]: (أكبر).
(٩) منقطع؛ عروة بن الزبير لم يسمع من عمر، أخرجه أحمد في الزهد ص ١١٨.
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر شام آئے تو ان کی قمیص پیچھے کی جانب سے پھٹی ہوئی تھی، وہ ایک موٹی سنبلانی قمیص تھی۔ آپ نے وہ قمیص درزی کے پاس بھیجی وہ اس نے دھو کر رفو کی اور ان کے لئے ایک قبطری قمیص سی دی اور ان کی طرف دونوں قمیصوں کو لایا۔ اور قبطری قمیص آپ کی خدمت میں پیش کی۔ حضرت عمر نے اسے چھوا اور فرمایا کہ یہ نرم ہے۔ پھر آپ نے وہ قمیص اس کی طرف پھینک دی اور اس سے کہا میری قمیص مجھے دے دو وہ پسینے کو زیادہ جذب کرنے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36120]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36120، ترقيم محمد عوامة 34545)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36120 in Urdu