مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. في توجيه عمر إلى الشام
سیدنا عمررضی اللہ عنہ کے زمانے میں شام کی طرف لشکر کی روانگی
ترقیم عوامۃ: 34547 ترقیم الشثری: -- 36122
٣٦١٢٢ - حدثنا شريك عن ابي (الجويرية) (١) الجرمي قال: كنت فيمن سار إلى الشام يوم (الخازر) (٢) فالتقينا، و (هبت) (٣) الريح عليهم (وادبروا) (٤) فقتلناهم عشيتنا وليلتنا حتى اصبحنا، قال: فقال إبراهيم: -يعني ابن الاشتر: إني قتلت البارحة رجلا وإني وجدت (منه) (٥) ريح طيب، وما اراه إلا ابن مرجانة، شرقت رجلاه وغرب راسه (او شرق راسه وغربت) (٦) رجلاه، قال: فانطلقت فنظرت فإذا هو والله -يعني (عبيد الله) (٧) بن زياد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ]: (الجويرب)، وفي [ب، س، ط]: (الحويرث).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (الحارد)، وفي [جـ]: (الحاذر)، وفي [و]: (الحارذ).
(٣) في [ط، هـ]: (هب).
(٤) في [جـ]: (فأدبروا).
(٥) سقط من: [أ، جـ].
(٦) في [أ، جـ]: (أو غرب رأسه وشرقت رجلاه).
(٧) في [أ، هـ]: (عبد اللَّه).
حضرت ابو جویریہ جرمی کہتے ہیں کہ میں ان لوگوں میں سے تھا جو یوم خازر کو شام کی طرف گئے تھے۔ جب ہمارا دشمن سے سامنے ہوا تو ٹھنڈی ہوا چلی اور وہ سب ٹھنڈ سے گھبرا گئے، ہم نے شام سے لے کر صبح تک ان سے قتال کیا۔ ابراہیم بن اشتر نے بتایا کہ میں نے گزشتہ رات ایک آدمی کو قتل کیا اور مجھے اس سے اچھی خوشبو آئی۔ میرے خیال میں وہ ابن مرجانہ تھا۔ وہ دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوا اس کے پاؤں مشرق کی طرف اور سر مغرب کی طرف یا سر مشرق کی طرف اور پاؤں مغرب کی طرف ہوگئے تھے۔ پس میں گیا اور میں نے دیکھا تو وہ وہی یعنی عبید اللہ بن زیاد تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36122، ترقيم محمد عوامة 34547)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36122 in Urdu